• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے پیشگی اطلاع کے بغیر ڈیم کھول دیے،غزہ سیلاب میں غرق

اتوار 22-02-2015
in غزہ
0
plf opened-gates
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مشرق غزہ کے قریب بنائے گئے پانی کے متعدد ڈیم کھول دیے جس کے نتیجے میں وسطی اور شمالی غزہ کا بیشترعلاقہ زیرآب آگیا ہے۔ بڑی مقدار میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس کے نتیجے میں شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے اتوار کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے علی الصباح کسی پیشگی اطلاع کے بغیر پانی کے ڈیم کھول دیے جس کےنتیجے میں مشرقی وادی غزہ اور وسطی علاقے المغراقہ میں پانی  کے ریلوں نے تباہی مچا دی۔

وسطی غزہ کے المغراقہ اور اس کے مضافات میں پانی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس کے نتیجے میں درجنوں گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

فلسطینی بحریہ اور محمکہ شہری دفاع کی ٹیمیں پانی میں ڈوبے شہریوں کی جانی بچانے میں ان کی مدد میں مصروف ہیں۔ چھوٹی کشتیوں کی مدد سے پانی میں ڈوبے لوگوں کو محفوظ اور بلند مقامات تک پہنچایا جا رہا ہے۔ بعض مقامات پر پانی کی سطح ساڑھے تین میٹر سے بھی اونچی ہے اور شہریوں کا قیمتی سامان اور مویشی پانی میں بہہ گئے ہیں۔ سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔ تاہم خدشہ ہے کہ پانی کے مزید ریلوں کی صورت میں مزید تباہی ہو سکتی ہے۔

 

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.