• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے خزاعہ گاوں کو غزہ کے نقشے سے مٹا دیا

جمعہ 01-08-2014
in غزہ
0
plf village
0
SHARES
0
VIEWS

 

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہری خان یونس کی خزاعہ میونسپلٹی کو اسرائیل نے شدید بمباری اور گولا باری کر کے زمین بوس کر دیا ہے۔

یہاں سے ہجرت کرنے والے باسی جب جمعہ کو شروع ہونے والی جزوقتی فائر بندی کے بعد یہاں لوٹے تو اپنے فلیٹس اور مکانات ملبے کا ڈھیر دیکھ کر دھاڑیں مار کر رونے لگے۔

ملبے کے ڈھیر میں لاشیں دبی پڑِی تھیں اور کئی منزلہ عمارتیں پتھروں کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی تھیں۔ آفت کی شکار الخزاعہ بلدیہ لوٹنے والے مکین ملنے سے اپنے پیاروں کی لاشیں اور بچی کچھی چیزیں جمعہ کرتے دیکھے گئے۔ وہ محکمہ شہری دفاع اور ریسکیو اداروں سے علاقے میں مدد کی خاطر پہنچے کی اپیلیں کر رہے تھے۔

گھروں کے ملبے میں اپنے پیاروں اور گم گشتہ سامان تلاش کرنے والے ایک باسی نے قدس پریس کو بتایا کہ میں نے خزاعہ میں جو کچھ دیکھا وہ تباہی اور حقیقی ہالوکاسٹ تھا۔ دسیوں لاشیں ملبے تلے کٹی پٹی موجود ہیں

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.