• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے اہداف کےحصول میں ناکام رہا:سابق انٹیلی جنس چیف

جمعرات 11-09-2014
in غزہ
0
plf faildto
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف جنرل ریٹائرڈ عاموس ید لین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور دیگر فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں اپنے اہداف کےحصول میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے غزہ جنگ کے حوالے سے جو اہداف متعین کیے تھے ان میں سے ایک ہدف بھی پورا نہیں کیا جا سکا۔ تاہم انہوں‌ نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا غزہ کی پٹی کی جنگ میں ‌اسرائیلی فوج کے اہم اہداف کون کون سے تھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس کی سرکوبی کے لیے ماضی میں غزہ پر کیے جانے والے حملے بھی ناکامی سے دوچار ہوئے ہیں۔ مسٹر یدلین نے حکومت پر زور دیا کہ وہ مصرکی ثالثی کے تحت فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ طے پائی جنگ بندی کو مستقل معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے مذاکرات کو اولین ترجیح دے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے 8 جولائی سے 26 اگست تک غزہ کی پٹی پر زمین، فضائی اور سمندری اطراف سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے حملے کیے تھے جن کے نتیجے میں 2155 فلسطینی شہید اور 11,000 زخمی ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.