• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی ٹینک غزہ میں داخل، فلسطینی آبادی پر اندھا دھند گولہ باری

منگل 24-02-2015
in غزہ
0
plf entered-gaza
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی فوج فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے باوجود دراندازی اور وحشیانہ گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پیر کے روز وسطی غزہ سے اسرائیلی ٹینک شہر کےاندر داخل ہوئے اور آبادی پر اندھا دھند گولہ باری شروع کر دی۔

خبر رساں ادارے’’قدس پریس‘‘ نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج کے کئی ٹینک اور بکتربند گاڑیاں سہ پہر کو وسطی غزہ میں جحرالدیک کے مقام سے شہر کے اندر داخل ہوئیں جو سرحد کے ساتھ ساتھ بنی حفاظتی باڑ کے ساتھ ساتھ دور تک چلتی رہیں۔ اس دوران صہیونی ٹینکوں سے فلسطینی آبادی پرگولہ باری کا سلسلہ بھی جاری رہا تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی کھلی دراندازی اور گولہ باری کے نتیجے میں فلسطینی کاشت کاروں کو کھیتوں میں کام کاج چھوڑ کرگھروں میں پناہ لینا پڑی۔

خیال رہے کہ اسی علاقے میں دو روز قبل اسرائیلی فوج نے دراندازی کے دوران تین فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.