• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

جمعرات 29-03-2018
in غزہ
0
0Pala5995
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس کے لڑاکا طیاروں نے بدھ کی شام غزہ پٹی کے مشرقی علاقے میں عین کارمی گذرگاہ کے قریب ’حماس‘ تنظیم کے ایک عسکری کمپاؤنڈ میں واقع ٹھکانے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی فوجی گاڑیوں پر کیے گئے حملے کے رد عمل میں کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فضائیہ نے یہ کارروائی غزہ پٹی کے شمالی علاقے عین کارم میں کی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دو فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی تاہم وہ سیکیورٹی باڑ عبور نہیں کرسکے۔ یہ واقعہ ماضی میں گذرگاہ کےطورپر استعمال ہونے والی عین کارمی کراسنگ کے قریب پیش آیا۔

واقعےکے بعد غزہ کی سرحد پر مرکز اسرائیلی ٹینکوں اور جنگی طیاروں نے حماس کے مراکز پر بمباری کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ کی الزیتون کالونی میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

دوسری جانب اسرائیلی اخبار ہارٹرز نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کی شب چار فلسطینیوں نے کیسوویم گاؤں کے نزدیک سرحدی باڑ کی خلاف ورزی کی اور ان کے ہاتھوں میں آتشی مواد سے بھری شیشے کی بوتلیں تھی۔

اسرائیلی فوج کی ترجمان نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مذکورہ فلسطینیوں نے سرحد کے نزدیک کاموں میں استعمال ہونے والی ایک بڑی گاڑی میں آگ لگا دی اور فرار ہو گئے۔ تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.