• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کے غزہ پر فرضی فضائی حملے، شہریوں میں خوف کہ لہر

پیر 13-04-2015
in غزہ
0
plf fictitious-attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر سوموار کو علی الصباح جنگی طیاروں سے نچلی پروازوں کے ساتھ ساتھ فرضی بمباری کی جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیل کے ’’ایف 16 ‘‘ جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کی فضاء میں فرضی بمباری کی گئی۔ نچلی پروازوں اور فرضی بمباری کے دوران شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں کے ذریعے فرضی بمباری میں زور دارآواز پیدا کرنےوالے بم برسائے گئے جس کے نتیجے میں شہری سخت خوف کا شکار ہوئے۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پروحشیانہ بمباری کرکے 2311 فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کردیا تھا۔ اس کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ بھی طے پا چکا ہے مگر اس کے باوجود صہیونی فوج آئے روز فرضی حملے کرتی اور شہریوں کو خوف زدہ کرتی رہتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.