• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غزہ کی سرحد پر نذرآتش

جمعہ 30-03-2018
in غزہ
0
0Pala10566
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی سرحد پر مشتعل فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر سرحد پر گاڑیوں کو لگائی گئی آگ کی تصاویر اور فوٹیج بھی نشر کی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر سے عربی میں نشریات پیش کرنے والے ’الجزیرہ‘ ٹی وی کی رپورٹ غزہ کی سرحد پراسرائیلی فوجی گاڑیوں کو آگ لگے دکھایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی نوجوان سرحدی باڑ عبور کرکے اسرائیلی فوجی کیمپ کے قریب پہنچ گئے جہاں کھڑی فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا ایک بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ مشرقی غزہ کی سرحدی باڑعبور کرکے دو فلسطینی نوجوان ممنوعہ علاقے میں داخل ہونے اور فوجی گاڑیوں کو آگ لگانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں فلسطینی نوجوان کارنی گذرگاہ کے قریب سے دیوار فاصل کو سوراخ کرکے اندر داخل ہوئے اور وہاں پر کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ فلسطینی شہری اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو آگ لگانے کے بعد بہ حفاظت واپس آگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی گاڑیاں غزہ کی سرحد پر نذرآتش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.