• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں دراندازی مسلسل جاری

بدھ 04-03-2015
in غزہ
0
plf contineous-intrusion
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محدود پیمانے پر دراندازی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصبح بھی جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج 200 میٹر غزہ کے اندر داخل ہوئی اور فلسطینی شہریوں پر گولہ باری کی۔

مقامی ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ بدھ کو علی الصباح چار بکتر بند گاڑیاں  اور کئی بلڈوزر صوفا ملٹری کیمپ سے غزہ کے اندر داخل ہوئے اور غزہ میں دو سو میٹر اندررفح کے علاقے میں فائرنگ کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کی کھدائی کی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں پچھلے سال اسرائیل کی مسلط کردہ اکاون روزہ جنگ کے بعد مصر کی ثالثی سے عارضی فائربندی کا ایک معاہدہ بھی طے پایا تھا تاہم صہیونی فوج  کی جانب سےجنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ کی پٹی میں دراندازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.