• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ پر توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری

جمعہ 03-03-2017
in غزہ
0
0Pala6289
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں گذشتہ روز بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے بیت لاھیا میں توپ کے چھ گولے داغے گئے۔

صہیونی فوج نے ایک ہی جگہ پر دو بار گولہ باری کی۔ فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی وحشیانہ گولہ باری سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق اسرائیلی بارڈر فورس پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے فائرنگ کی گئی تھی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے غزہ کی سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے توپ خانے سے گولے برسائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی غزہ پر توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.