• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کا غزہ پر حملہ، مزاحمت کاروں کا منہ توڑ جواب

بدھ 01-08-2012
in غزہ
0
plf counterblast to israel
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے پر دھاوا بول دیا اور غزہ کی سرحد پار کرکے کئی سو میٹر اندر چلی گئی،

صہیونی فورسز نے فلسطینی گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ غزہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد صہیونی فوج کو واپسی کا رخ اختیار کرنا پڑا۔

 

ذرائع کے مطابق صہیونی فوج کے ٹینکوں اور گاڑیوں نے دراندازی کرتے ہوئے چار سو میٹر تک غزہ کی اراضی کو روندا اور بریج اور مغازی کیمپوں میں موجود گھروں پر فائرنگ شروع کردی۔ اس دوران کئی گھروں کی جانب گولہ باری بھی کی گئی۔ تاہم اس کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں صہیونی فوج پر ھاون طرز کے راکٹ برسائے۔ ادھر غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں بھی دھاوا بولا اور فلسطینی گھروں پر فائرنگ کی۔ شمالی علاقے بیت حانون میں بھی ایسی ہی کارروائی کی۔ ادھر اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے مغربی ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر بھی فائرنگ کی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.