• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوجیوں کی غزہ میں فلسطینی کاشت کاروں پرمشین گنوں سےفائرنگ

جمعرات 16-04-2015
in غزہ
0
plf firing-on-growers
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے کھیتوں میں کھیتی باڑی کرنے والے کسانوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم فائرنگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ایک فیلڈ آبزرویٹر نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے بدھ کی شام وسطی غزہ کے جحرالدیک قصبے کے مشرق میں ’’الکامیرا‘‘ کے مقام پر کھیتوں میں کام کرتے فلسطینی کاشت کاروں کو مشین گنوں سےنشانہ بنایا۔

فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ فلسطینیوں کو کام کاج چھوڑ کر وہاں سے گھروں کو لوٹنا پڑا۔ کاشت کاروں کے چلے جانے کے بعد بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

خیال رہے کہ پچھلے سال جولائی اور اگست کے دوران اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر اکاون روزہ مسلسل حملوں کے بعد مصر کی زیرنگرانی ایک عارضی جنگ بندی طے پائی تھی تاہم اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کی آئے روز خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.