• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی عسکری مقام ناحال عوز پر آتشی پتنگوں اور غباروں سے آگ بھڑک اٹھی

ہفتہ 23-06-2018
in غزہ
0
0Pala11316
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اہم اسرائیلی عسکری مقام ناحال عوز کے مشرق میں آتشی پتنگوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح غزہ سے اڑائے آتشی پتنگوں کی وجہ سے اہم اسرائیلی عسکری اڈے ناحال عوز پر شدید آگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آتشی پتنگوں اور غباروں کی وجہ سے ناحال عوز کے مشرق میں واقع زرعِی اراضی پر دھویں کے شدید بادل منڈلانے لگے اور آگ پر قابو پانے کے لیے اسرائیلی آگ بجھانے کا عملہ فورا حرکت میں آ گیا

واضح رہے کی  حالیہ دنوں میں غزہ کی سرحد کے پاس ہونے والی  کشیدگی کے دوران  میں غزہ سے آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی بستیوں کی طرف اڑائے جاتے ہیں جس سے صیہونی آبادکاروں کو کافی مالی نقصانات کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عسکری مقام ناحال عوز پر آتشی پتنگوں اور غباروں سے آگ بھڑک اٹھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.