• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پربمباری

جمعہ 14-06-2019
in غزہ
0
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پربمباری
0
SHARES
11
VIEWS

اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے مشرق میں کرم ابو معمر میں زرعی زمینوں پر کم ازکم دو میزائل فائر کیے۔

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات غزہ سے حماس نے اسرائیل میں اشکول صیہونی بستی پر راکٹ حملے کئے تھے، راکٹوں کواسرائیلی اینٹی میزائل بیٹریوں نے فضاء  میں کامیابی سے دفاع کیا، حماس کی جانب سے کئے جانے والے اس راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی ڈرون نے پہلے غزہ کے مشرقی علاقے میں حماس کے ٹھکانےکو نشانہ بنایا اس کے بعد ایف سولہ طیارے سے میزائل داغے گئے۔

خوش قسمتی سے اسرائیلی فضائی حملوں میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں تاہم زرعی زمین پر موجود فصل اور انفرااسٹریکچر کو تقصان ہوا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.