• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی طیاروں کی ایک دفعہ پھر مشرقی غزہ پر بمباری

جمعرات 22-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی طیاروں کی ایک دفعہ پھر مشرقی غزہ پر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فضائیہ کی ایک دفعہ پھر فلسطینی علاقوں پر بمباری،غزہ شہر کے مشرق میں  فلسطینی رہائشی علاقوں پر بمب گرادیئے تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں پر زمینی حملوں کے بعد اب فضائی حملوں کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے ،گزشتہ رات رواں ہفتے میں دوسری بار مشرقی غزہ میں فلسطینی رہائشی علاقوں پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عینی شاہدین کے مطابق  اسرائیلی طیاروں نے مشرقی غزہ میں رہائشی علاقوں پر بم گرایا اور واپسی چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد پھر اسی مقام پر واپس آکر دوبارہ بمباری کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

Tags: اسرائیلی طیاروں کی ایک دفعہ پھر مشرقی غزہ پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.