• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید

ہفتہ 25-02-2017
in غزہ
0
0Pala6213
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت داخلہ نے آج اعلان کیا کہ کل رات رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مصر کی فوج نے کل رات ایسے میں اس ٹنل کو دھماکے سے اڑا دیا کہ جب فلسطینی مزدور اس ٹنل کی مرمت کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس سانحے میں 3 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے علاوہ 5 دیگر افراد کو مہلک گیس سے دم گھٹنےکی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

گزشتہ 10 سال سے غزہ پٹی کے محاصرے کی وجہ سے فلسطینی ٹنل کے ذریعے اپنی روز مرہ کی اشیاء اورادویات غزہ پہنجاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.