• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر کی ہٹ دھرمی، غزہ کے لیے آنے والا امدادی قافلہ واپس

بدھ 23-08-2017
in غزہ
0
0Pala8364
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے خلاف سرگرم تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مصری حکام نے افریقی ملک الجزائر سے آنے والے ایک امدادی قافلے کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا جس کے بعد امدادی قافلہ واپس جانے پر مجبور ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غیرسرکاری تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں الجزائر سے محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھیجے گئے امدادی قافلے کو غزہ داخل ہونے سے روکنا انتہائی شرمناک اور افسوسناک اقدام ہے۔ مصری حکام کا یہ طرز عمل حالیہ عرصے کے دوران دو طرفہ تعلقات میں آنے والی بہتری کی مثبت روح کے خلاف ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے الجزائر سے آنے والے امدادی قافلے کوغزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے روکا ہے۔ غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے بعد امدادی قافلہ واپس الجزائر روانہ ہوگیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ الجزائر سے آنے والے امدادی قافلے کے منتظمین نے مصری حکومت سے پیشگی اس کی اجازت بھی لے رکھی تھی۔ اس کے علاوہ اس نے تمام قانونی تقاضے پورے کررکھے تھے مگر اس کے باوجود مصری انتطامیہ نے امدادی قافلےکو محصورین غزہ تک پہنچنے سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.