• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر نے غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد روک دی

ہفتہ 19-08-2017
in غزہ
0
0Pala8312
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکومت نے غزہ پٹی کے لئے جانےوالی الجزائر کی انسان دوستانہ امداد روک دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ مصری حکام نے رفح گذرگاہ بند کرکے غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے جانے والی الجزائر کی انسان دوستانہ امداد روک دی۔

چودہ گاڑیوں میں لوڈ امدادی سامان میں ادویات، طبی وسائل اور بجلی کے جنریٹر ہیں۔

یہ امدادی اشیا الجزائر کی بندرگاہ الجزیرہ سے اسپین کی ایک بندرگاہ پہنچائی گئیں اس کے بعد وہاں سے مصری بندرگاہ پورٹ سعید منتقل ہوئیں تاکہ وہاں سے یہ انسان دوستانہ امداد غزہ کے محصور فلسطینیوں تک پہنچائی جاسکیں۔

مصر اور غزہ کی سرحد پر واقع رفح گذرگاہ واحد راستہ ہے جہاں سے غزہ کے محصور عوام بیرونی دنیا سے رابطہ کرسکتے ہیں لیکن مصری حکومت صیہونی حکومت کے مفادات کی تکمیل اور فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے اکثر و بیشتر اس گذرگاہ کو بند کردیتی ہے۔

صیہونی حکومت نے دوہزار چھے کے فلسطین کے عام انتخابات میں حماس کی شاندار کامیابی کے بعد سے غزہ کا محاصرہ کررکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.