• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصر اور غزہ کے درمیان بفر زون کے قیام پر کام جاری

جمعرات 29-06-2017
in غزہ
0
0Pala7639
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد پر غیرقانونی آمد و رفت روکنے کے لیے فلسطینی انتظامیہ نے ’بفرزون‘ کےقیام پر کام شروع کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے مصر اور غزہ کے درمیان سرحد پر  پار دراندازی روکنے کے لیے 12 کلو میٹر کے علاقے پر سیکیورٹی بفر زون کے قیام کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔

غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت داخلہ و نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے حکام نے 12 کلو میٹر طویل اور 100 میٹر چوڑا بفر زون قائم کرنے کے لیے کام کا آغاز کیا ہے۔ بفر زون کے قیام کا مقصد سرحد پار ہونے والی دراندازی کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کرنا ہیں۔ اس ضمن میں جگہ جگہ کنٹرول ٹاور قائم کرنے کے ساتھ ساتھ خفیہ کیمرے بھی لگائے جائیں گے تاکہ سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ روکنے اور اشتہاریوں کے فرار کو روکا جا سکے۔

حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بفرو زون کے قیام کا فیصلہ حال ہی میں حماس کی قیادت کے دورہ مصر کے دوران سیکیورٹی سے متعلق طے پائے دو طرفہ معاہدے معاہدے کا حصہ ہے۔

غزہ میں فلسطینی سیکرٹری داخلہ توفیق ابو نعیم نے میڈیا  کو بتایا کہ بفر زون جلد ہی ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دیا جائے گا۔ بفر زون کےقیام کا مقصد سرحد پر مانیٹرنگ کی سہولت، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام اور اشتہاریوں کے مصر فرار کو روکنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بفر زون کا قیام مصر کے لیے پیغام ہے کہ حماس مصر کی قومی سلامتی اور فلسطینی قومی سلامتی میں کوئی فرق نہیں رکھتی۔ حماس مصر کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دے گی اور غزہ کی سرزمین کو مصر کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.