• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصرکا منگل کو غزہ کے عازمین حج کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ

اتوار 28-08-2016
in غزہ
0
0Pala4177
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لیے پرسوں منگل کو رفح گذرگاہ تین دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی گذرگاہ امور کے ڈائریکٹر ھشام عدوان نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ مصری حکام نے انہیں اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز غزہ کی پٹی کے عازمین حج کے بیرون ملک سفر کے لیے رفح گذرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔

ھشام عدوان کا کہنا ہے کہ رفح گذرگاہ تین دن تک کھلی رہے گی۔ اس دوران غزہ کے عازمین حج کو مصر کے راستے سعودی عرب جانے کی سہولت مہیا کی جائے گی۔

فلسطینی وزارت اوقاف کے مطابق رواں سال غزہ کی پٹی کے 2008 فلسطینی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جائیں گے۔

قبل ازیں مصری حکام نے 29 جون کو پانچ روز کے لیے رفح گذرگاہ کھولی تھی۔ جس کے بعد تین ہزار مسافروں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی تھی۔

خیال رہے کہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ جولائی 2013ء کے بعد سے بند ہے۔ اسے صرف ہنگامی حالات میں کئی ماہ کی بندش کے بعد چند روز کے لیے کھولا جاتا ہے۔ گذرگاہ کی بندش کے باعث غزہ کی پٹی کے عوام کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.