• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصرنے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ تین روز کے لیے کھول دی

ہفتہ 17-12-2016
in غزہ
0
0Pala5364
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام بارڈر اور گذرگاہ امور کے شعبے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو آج سے تین روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ حکام کا کہنا ہے کہ مصری بارڈر حکام کی طرف سے اطلاع دی گئی کہ  ہفتے ، اتوار اور سوموار کے ایام میں رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

محکمہ گذرگاہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سفر کے خواہش مند رجسٹرڈ افراد کے سفر کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کے پاس موجود فہرست کے مطابق غزہ کی پٹی کے شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران بھی تین دن کے لیے رفح گذرگاہ کھول دی تھی جس کے دوران تین ہزار 555 فلسطینی شہری غزہ میں داخل ہوئے جب کہ دو ہزار 53 فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.