• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مشرق وسطیٰ امن گروپ کے رابطہ کار کا غزہ کا خصوصی دورہ

بدھ 01-03-2017
in غزہ
0
0Pala6256
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مشرق وسطیٰ کے لیے قائم کردہ عالمی امن گروپ کے رابطہ کار نیکولائے ملادینوف نے سفارت کاروں کے ایک وفد کے ہمراہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ عالمی امن مندون اور سفارت کاروں کا وفد غرب اردن اور غزہ کے درمیان ’ایریز‘ گذرگاہ سے غزہ داخل ہوا۔ وفد میں نیکولائے ملادینوف سمیت چھ دیگر سفارتی اہلکار شامل تھے۔

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے قائم امریکا، یورپی یونین، اقوام متحدہ اور روس پر مشتمل گروپ کے ایلچی نے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے دفتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے غزہ میں فلسطینی حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی۔

غزہ کی پٹی میں امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد گروپ چار کے مندوب واپس غرب اردن روانہ ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.