• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

محمود عباس کی انتقامی سیاست کے خلاف ملازمین کا احتجاجی تحریک کا اعلان

اتوار 04-06-2017
in غزہ
0
0Pala7416
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے غزہ کی پٹی کے علاقے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی اور دیگر مراعات ختم کرنے کے خلاف سرکاری ملازمین کا کل سوموار سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کی نمائندہ کمیٹی کنوینئر عارف ابو جراد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ رام اللہ انتظامیہ کی جانب سے صدر عباس کے حکم پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کیے تین ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ ملازمین اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ واپس لینے کے لیے متعدد بار احتجاجی مظاہرے کرتے رہے ہیں۔ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت تمام ملازمین کل سوموار سے احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاجی تحریک کے دوران مالی مراعات کی بحالی کے لیے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اس کے علاوہ سیمینار اور پرس کانفرنسوں کے ذریعے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

قدس پریس سے بات کرتے ہوئے ابو جراد نے کہا کہ کل سوموار سے مغربی غزہ میں السرایا اسکوائر میں مستقل احتجاجی دھرنا دیا جائے گا اور مطالبات پورے ہونے تک یہ دھرنا جاری رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.