• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،برطعہ کے علاقے میں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ

منگل 09-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،برطعہ کے  علاقے میں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی افواج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری،برطعہ نامی علاقے میں گھس گئے،گھروں میں تلاشی لی اور توڑ پھوڑ کی۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کے روز اسرائیلی افواج نے برطعہ کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کی اور مختلف گھروں کی تلاشی لی۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوجی برطعہ کے مشرقی علاقے میں  واقع گھروں میں گھس گئے اور وہاں کے مکینوں سے بدتمیزی کی اور سامان کی توڑپھوڑ بھی کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گھروں میں موجود لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی اور واپس جاتے ہوئے علاقے کے مشرقی اور مغربی دونوں جانب بیرئیر بھی لگائے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج کا مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھر چھاپا مارنا اور ان کو ہراساں کرنا روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔

Tags: برطعہ میں چھاپہفلسطین میں چھاپے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.