• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں غیر اہم سرجریاں روک دیں

ہفتہ 21-06-2014
in غزہ
0
plf surgery
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی وزارت صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے تمام ہسپتالوں میں ادویات اور تیل کی کمی کی وجہ سے تمام غیر ضروری سرجریوں کو فوری طور پر روک دیں گے۔

وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعہ کے روز جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں میں میں ادویات اور طبی سامان کی شدید کمی ہے اور تیل بھی ضرورت سے کم مقدار میں موجود ہے۔

انہوں نے تصدیق کی کہ فلسطینی میں متحدہ عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھی غزہ میں ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت پائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت کی جانب سے غیر اہم سرجریوں کو روکنے کا فیصلہ ادویات اور تیل کی موجودہ صورتحال کو دیکھنے کے بعد ایک ہنگامی منصوبے کے تحت کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.