• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی معلمہ اساتذہ کے عالمی مقابلے کے لیے منتخب

اتوار 09-10-2016
in غزہ
0
0Pala4638
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک معلمہ کو سنہ 2017ء میں اساتذہ کے عالمی مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے علاقے رفح کی رہائشی مونا عوض اللہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسے فلسطین کی بہترین استانی کی حیثیت سے عالمی مقابلہ برائے سنہ 2017ء کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ مقابلے کے پہلے مرحلے میں اس نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی معلمہ کا کہنا تھا کہ وہ چناؤ کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آئی ہیں جس کے بعد اگلے مراحل میں داخلہ آسان ہوگیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا تھا کہ پہلے سال اس کا انتخاب آن لائن ایک مقابلے کے دوران ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کل 3 ہزار امیدواروں میں سے پہلے مرحلے میں 50 خواتین اساتذہ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والی امیدواریں دوسرے مرحلے میں شامل ہوں گی جب کہ تیسرے اور آخری مرحلے میں تین خواتین کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

مونا عوض اللہ کے اساتذہ کے عالمی مقابلے میں شمولیت پر سماجی حلقوں کی طرف سے غیرمعمولی تحسین کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر عوض اللہ کی حمایت میں مہم جاری ہے اور شہری فلسطینی استانی کو سنہ 2017ء کی بہترین معلمہ قرار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.