• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی باپ کی تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود سوزی

اتوار 19-02-2017
in غزہ
0
0Pala6124
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں ایک سنگ دل فلسطینی باپ نے اپنے تین بچوں کو قتل کر کے خود کو آگ لگا لی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس تنظیم کے زیر انتظام وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کے نام صباح طلال ابو ضباع (18 سالہ) ، محمد طلال ابو ضباع (9 سالہ) اور شيرين طلال ابو ضباع (12 سالہ) ہیں جب کہ بچوں کا باپ جسم کے مختلف حصے جھلس جانے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گیا۔

حماس حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور غزہ میں پولیس کے ترجمان ایمن البطنیجی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ” اب تک کی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ مذکورہ فلسطینی شہری نے پہلے تینوں بچوں پر چاقو کے وار کیے اور اس کے بعد گیس کے سلنڈر سے خود کو آگ لگا دی۔ اس کے نتیجے میں سلنڈر پھٹنے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی”۔

ترجمان کے مطابق یہ شہری فلسطینی اتھارٹی کے ایک ادارے میں ملازمت کرتا ہے اور کچھ عرصے سے وہ نفسیاتی عارضے میں مبتلا تھا اور پریشانی سے دوچار تھا”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.