• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے شہریوں پربجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

جمعہ 08-04-2016
in غزہ
0
0Pala0935
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی کے شہریوں کو جاری کردہ بجلی کے بلوں پرعائد کردہ اضافی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے۔ فلسطین کے عوامی حلقوں کی جانب سے قومی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ کے مفلوک الحال عوام پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا ڈالا گیا اس کا بوجھ ختم کرے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل کے لیے قائم کردہ فالو اپ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے لیے بجلی کے بلوں میں ’’بلو‘‘ کے نام سے نیا ٹیکس عائد کرنے مقامی غریب آبادی پرغیرمعمولی بوجھ پڑا ہے۔ ہم فلسطینی قومی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ’بلو‘ نامی اس ٹیکس کے فوری خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے پاور اسٹیشن کے لیے خام تیل کی فراہمی پرعائد ٹیکسوں میں بھی چھوٹ دی جائے تاکہ اس کا فائدہ عوام کو پہنچ سکے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے عوام پرعائد کردہ ’’بلو‘‘ نامی اضافی ٹیکس بجلی کے بحران کو مزید گھمبیر کرنے کا موجب بن رہا ہے۔ اس لیے اسے فوری طورپر ختم کیا جائے۔

بیان میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر غزہ کے عوام پر بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ہٹایا نہ گیا تو فالو اپ کمیٹی متبادل اقدامات پر مجبور ہوگی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کے شہریوں پربجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.