• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے امدادی فنڈز روکنے پر ملائیشیا میں برطانوی بنک کا بائیکاٹ

پیر 18-08-2014
in غزہ
0
plf UKbank
0
SHARES
0
VIEWS

 

برطانیہ کے ایک مقامی بنک کی جانب سے  جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے متاثرین کے  لیے جمع کردہ امدادی رقوم منجمد کرنے پر بہ طور احتجاج ملائیشیا میں برطانوی بنک کا بائیکاٹ شروع کر دیا گیا ہے۔

بائیکاٹ کرنے والوں میں ملائیشیا کے وزیر صنعت و تجارت ’’اسماعیل صبری یعقوب‘‘ اور دیگر اہم حکومتی و کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔
 
ملائیشن وزیر صنعت و تجارت اسماعیل یعقوب کا کہنا ہے کہ انہوں نے برطانوی بنک "HSBC”  کا فراہم کردہ کریڈٹ کارڈ منسوخ کرا دیا ہے۔ اب ان کا اس بنک سے کوئی لین دین نہیں رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی بنک اگر جنگ سے متاثرہ غزہ کی پٹی کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے بجائے ان کے امدادی فنڈز روک سکتا ہے تو ہم بھی اس کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملائیشیا کی کئی دوسری حکومت اور کاروباری شخصیات نے بھی برطانوی بنک کا بائیکاٹ شروع کر رکھا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.