• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی کا ایک شہری اسرائیلی جیل سے رہا

منگل 02-02-2016
in غزہ
0
0Pala0182
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنےوالے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے رہا کردیا۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں خان یونس شہر سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ فلسطینی شہری کو قابض فوج نے چند ہفتے قبل علاج کے لیے مغربی کنارے میں داخل ہونے پر حراست میں لے لیا تھا۔

رہائی پانے والا فلسطینی مسعود اصلیح اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ اسے چند ماہ پیشتر غرب اردن اور غزہ کے درمیان’’بیت حانون‘‘ گذرگاہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کی پٹی کا ایک شہری اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.