• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی پراسرائیلی توپخانے کی بلا اشتعال گولہ باری

ہفتہ 08-10-2016
in غزہ
0
0Pala4629
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم گولہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوج نے مشرقی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ اور وسطی غزہ میں گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے دو گولے المغازی پناہ گزین کیمپ میں مزاحمتی مرکز کے قرین گرے جب کہ البریج کیمپ کے قریب بھی توپخانے سے متعدد گولے داغے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی پراسرائیلی توپخانے کی بلا اشتعال گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.