• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کا بڑا اسپتال ایندھن کی قلت کے باعث بند ہونے کا خدشہ

منگل 18-09-2018
in غزہ
0
0Pala112009
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے باعث طبی خدمات بند کرنے کا انتباہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں وسیع پیمانے پر طبی خدمات فراہم کرنے والے اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ بجلی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث اسپتال کی طبی سروس بند ہونے کا خدشہ ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال کو چوبیس میں سے صرف چار گھنٹے بجلی فراہم کی جاتی ہے جب کہ 20 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔

الشفاء کمپلیکس کے ڈائریکٹر مدحت عباس نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ امدادی اداروں اور ڈونرز کی جانب سے اسپتال کو درکار امداد فراہم نہیں کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں بھی مشکلات درپیش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسپتال یومیہ کی بنیاد پر ڈائلائسز اور گردوں کے 400 مریضوں کی دیکھ بحال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ سرجری سمیت 8 ہزار سے زائد مریضوں کی دیکھ بحال اور ان کا علاج کیا جاتا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ بجلی کی مسلسل بندش کے باعث ’سی ٹی‘ میگنیٹک اسکین‘ مشینیں بند پڑی ہیں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

مدحت عباس کا کہنا تھا کہ اسپتال کو یومیہ 1000 گیلن سے زائد پانی درکار ہوتا ہے جب کہ اسپتال کو صرف 500 گیلن دستیاب ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا بڑا اسپتال ایندھن کی قلت کے باعث بند ہونے کا خدشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.