• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی فوج کے چار میزائل حملے، متعدد تنصیبات کو نقصان

جمعرات 04-01-2018
in غزہ
0
0Pala9758
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے مقام پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کچھ عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسرائیلی فوج نے رفح کےمشرق الشوکہ قصبے میں واقع صوفا مرکز پر بمباری کی۔ صیہونی فوج کی طرف سے چار میزائل داغے گئے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پہلے دو میزائل داغے اور پانچ منٹ کے وقفے کے بعد قریب ہی ابو الحصین کے مقام پر دوسرا میزائل حملہ کیا۔

نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کی طرف سے کیے گئے میزائل حملوں میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ جائے وقوعہ پر آگ بڑھ اٹھی  تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایک مقامی سیکیورٹی ذرائع اسرائیلی فوج کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل ہدف پر لگنے کے باوجود ناکارہ ہوگیا۔ مقامی حکام نے شہریوں کو جائےوقوعہ کی طرف جانے سے روک دیا گیا۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی طرف سے اشکول کے علاقے میں چارراکٹ داغے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر صیہونی فوج کے چار میزائل حملے، متعدد تنصیبات کو نقصان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.