• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں یرغمالی اسرائیلی فوجی کا اپنے اہل خانہ کی مہم پر پیغام

پیر 27-11-2017
in غزہ
0
0Pala9276
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر سماجی کارکنان نے ایک خاکے پر مشتمل فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کا تصوراتی خاکہ پیش کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس خاکے میں ھدار گولڈن کو ایک ایسی کھلی جیل میں دکھایا گیا ہے جس کے دروازہ کھلے ہیں اور اس نے اپنے ہاتھ میں ایک کتاب تھام رکھی ہے۔

وہ کتاب کے مطالعے میں غرب ہے اور ساتھ ہی قید سے آزادی کی یادوں کو تازہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ کتاب کے مطالعے کے ساتھ ’میری پیاری ماں‘ کے الفاظ بھی باربار دہراتا ہے۔ اسرائیلیوں کے ہاں یہ الفاظ زیادہ مقبول ہیں۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خاکہ دراصل ھدار گولڈن کی موجوہ حیثیت کا اظہار اور اس کی طرف سے اپنے اہل خانہ کے لیے پیغام ہے۔

خیال رہے کہ ھدار گولڈن کو اسرائیلی فون نے یکم اگست 2014ء کی جنگ کے دوران جنگی قیدی بنا لیا تھا۔ گولڈن کی گرفتاری رفح شہر سے عمل میں لائی گئی تھی جہاں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 140  فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یرغمالی اسرائیلی فوجی کا اپنے اہل خانہ کی مہم پر پیغام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.