• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں گردوں کے امراض اور کیموتھراپی ادویات کا سنگین بحران

پیر 29-05-2017
in غزہ
0
0Pala7347
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت اور اس کے نتیجے میں مریضوں کو درپیش مشکلات پر خبردار کیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں گردوں اور کیموتھراپی ادویات ختم ہوگئی جس کے نتیجے میں مریض بلبلا اٹھے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں شہید عبدالعزیز الرنتیسی اسپتال کے شعبہ اطفال میں بچوں کی کیموتھراپی ادویات اور گردوں  کے امراج کی ادویات بالکل ختم ہوچکی ہیں۔

الرنتیسی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلیمان نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کے بدترین بحران نے شعبہ اطفال کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔

مغربی غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران کے باعث مریض بچے حقیقی انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔ بجلی کی کمی اور ادویات کی قلت نے مریضوں اور اسپتال عملے سب کو مسلسل پریشان کر رکھا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ابو سلیمان نے کہا کہ گردوں کے امراض میں مبتلا 48 بچوں کو ہرہفتے ڈائیلائسز کے عمل سے گذرنا پڑتا ہے۔ ادویات کی قلت اور علاج کی دویگر سہولیات کی کمی کے باعث ان بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا مل کرمحاصرہ شروع کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں کے عوام بدترین انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں گردوں کے امراض اور کیموتھراپی ادویات کا سنگین بحران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.