• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

جمعرات 20-07-2017
in غزہ
0
0Pala7911
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز غزہ میں یہ مظاہرہ اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے سامنے کیا گیا۔

مظاہرین نے دنیائے عرب اور عالم اسلام سے مسجدالاقصی کے بارے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے مقابلے میں متحدہ موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی مسلسل بےحرمتی کئے جانے پر تشویش کا بھی اظہار کیا۔

مظاہرے میں تحریک حماس کے ایک سینیئر رکن اسماعیل رضوان نے کہا کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت، صیہونی حکومت کے سوچے سمجھے منصوبوں اور سازشوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کے سلسلے میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیاں شدّت اختیار کر گئی ہیں اور وہ فلسطینیوں کو اس مسجد میں نماز تک ادا نہیں کرنے دے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.