• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مریض جاں بلب، اتھارٹی کے صہیونی اسپتالوں کے لیے عطیات

جمعرات 15-06-2017
in غزہ
0
0Pala7518
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک ایسے وقت میں جب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بدترین بریک ڈاؤن، اسپتالوں میں طبی سہولیات کے فقدان اور ادویہ کی شدید قلت کے باعث مریض سسک سسک کر جان دینے پرمجبور ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی اسرائیل نوازی کاعالم یہ ہے کہ اسرائیلی اسپتالوں کو فلسطینی عہدیدار چوری چھپے عطیات دے کر فلسطینی قوم کی امنگوں کا خون کررہے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے ایک سینیر عہدیدار نے مقبوضہ شہر ’حیفا‘ میں قائم ’رمبام‘ نامی اسرائیلی اسپتال کو ایک نئے طبی شعبے کے قیام کے لیے بھاری رقم عطیہ کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ اتھارٹی کے عہدیدار کی جانب سے صہیونی ریاست کے ساتھ سخاوت کے مظاہرے پر فلسطین کے عوامی حلقوں میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ کیونکہ ایک طرف غزہ کی پٹی میں مریضوں کو بنیادی طبی سہولیات میسرنہیں۔ مریض بنیادی ضرورت کی ادویات کو ترس گئے ہیں۔ رہی سہی کسر بجلی کے بحران نے نکال دی ہے۔ ایسے میں فلسطینی اتھارٹی کی دشمن کے اسپتالوں کے لیے سخاوت سمجھ سے بالا تر ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کی جانب سے اسرائیلی اسپتال کو خطیر رقوم عطیہ کرنے کی خبر نے فلسطینی عوام میں سخت مایوسی پیدا کی ہے۔ یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صدر محمود عباس نے غزہ کے عوام پر مزید پابندیاں عاید کرنے اور دو ملین آبادی پر عرصہ حیات مزید تنگ کرنے کے اقدامات کی دھمکی دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مریض جاں بلب، اتھارٹی کے صہیونی اسپتالوں کے لیے عطیات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.