• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مریضوں کی جان کو خطرہ

بدھ 03-05-2017
in غزہ
0
0Pala7038
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کا واحد بجلی گھر بھی ایندھن نہ ہونے کے باعث بند ہو گیا ہے اور بجلی کی کمی کے سبب اسپتالوں میں کام کاج میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے اور اس طرح مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

گذشتہ ہفتے فلسطینی انتظامیہ نے کہا تھا کہ وہ اب، اس کے بعد سے غزہ کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے جو بجلی فراہم کی جائے گی، اس کی قیمت ادا نہیں کرے گی۔

نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد غزہ کے واحد بجلی گھر کی بجلی بھی منقطع ہو گئی۔

اقوام متحدہ کے اس وعدے کے باوجود کہ وہ غزہ میں انرجی کے مسئلے کے حل میں مدد کرے گی، غزہ کے، پوری طرح سے تاریکی میں ڈوبنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

غزہ کے الناصر اسپتال کے آئی سی یو شعبے کے ڈاکٹر راعد مہدی نے اس اسپتال کے جوان مریضوں کی صورت حال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زیرنگرانی ایک مریض وینٹی لیٹر پر ہے جو صرف بجلی سے چلتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ دس برسوں سے غزہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے جس کے باعث ایندھن، دوا اور بلڈنگ میٹیریل جیسی بنیادی چیزیں غزہ نہیں پہنچ پا رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مریضوں کی جان کو خطرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.