• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ’دفاع القدس‘ کے لیے ملین مارچ کا انعقاد

ہفتہ 16-12-2017
in غزہ
0
0Pala9529
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر غزہ کی پٹی میں ’دفاع القدس‘ ملین مارچ منعقد کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر گذشتہ دنوں اعلان کیا گیا تھا کہ جمعہ پندرہ دسمبر کو غزہ میں دفاع القدس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اعلان کے خلاف ملین مارچ منعقد کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مذہبی جماعتوں کی طرف سے قائم کردہ فالو اپ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں منعقد ہونے والے ملین مارچ میں غزہ بھر سے شہری شرکت کی۔ بیت حانون اور رفح گورنریوں سمیت تمام گورنریوں سے شہریوں بڑی تعداد میں ملین مارچ میں شامل ہوئے۔ ملین مارچ کا آغاز شاہراہ صلاح الدین سے ہوا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد مختلف مقامات سے ریلیوں اور جلوسوں کی شکل میں فلسطینی شہری شاہراہ صلاح الدین پر جمع ہوئے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف ملین مارچ کیا۔

خیال رہے کہ 6 دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا تھا، جس کے بعد فلسطین سمیت پوری دنیا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں ’دفاع القدس‘ کے لیے ملین مارچ کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.