• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں تنخواہوں سے محروم ہزاروں ملازمین سڑکوں پر سراپا احتجاج

بدھ 03-01-2018
in غزہ
0
0Pala9737
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز ہزاروں افراد نے فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں تنخواہوں اور دیگر مراعات سے محروم شہریوں کی بڑی تعداد نے تنخواہوں کی ادائی کے حق میں مظاہرہ کیا۔

غزہ میں ملازمین کی حقوق کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین یعقوب الغندور نے کہا کہ گزہ میں 40 ہزار ملازمین بنیادی مراعات اور تنخواہوں سے محروم ہیں۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں الغندور نے کہا کہ کیا فلسطینیوں کے درمیان طے پائے مصالحتی معاہدے کے بعد بھی سرکاری ملازمین کے بنیادی حقوق کا استحصال جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم نے نمائندہ دھڑوں کو کئی سال سے بار بار مصالحت کا موقع دیا۔ اب جب کہ مصالحت کا عمل طے پا چکا ہے۔ ایسے میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سےکیے گئے وعدے ایفا نہ کرنا مصالحتی عمل کو تعطل میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

الغندور نے فلسطینی مجلس قانون ساز، نوجوانوں کی نمائندہ تنظیموں ، انسانی حقوق کے گروپوں اور سرکردہ شخصیات سے اپیل کی کہ وہ غزہ کے سرکاری ملازمین کے مالی حقوق کے تحفظ کے لیے ان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں تنخواہوں سے محروم ہزاروں ملازمین سڑکوں پر سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.