• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: عدالت سے مفرور مجرم تین سال بعد دوبارہ گرفتار

جمعرات 13-10-2016
in غزہ
0
0Pala4674
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی نے ایک مفرور ملزم کو تین سال کے بعد دوبارہ حراست میں لے کر جیل میں قید کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک مفرور ملزم کو دھوکہ دہی کے ذریعے عدالت سے فرار کے تین سال بعد دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔

بھوت کے لقب سے مشہور ملزم تین سال سے عدالت سے فرارہوگیا تھا۔ پولیس مسلسل تین سال سے اس کی تلاش میں تھی۔ گذشتہ روز اسے پولیس نے ایک جگہ پر چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا۔

پراسیکیوٹر اسماعیل جبر کا کہنا ہے کہ مفرور ملزام پر شہریوں سے دھوکہ اور فراڈ کے ذریعے رقوم بٹورنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملزم نے حجاج کرام کے ساتھ بھی فراڈ کیا تھا اور دھوکہ دہی کے ذریعے شہریوں سے 3 لاکھ ڈالر بٹور لیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: عدالت سے مفرور مجرم تین سال بعد دوبارہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.