• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: تمام اسکولوں میں آذان سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

بدھ 23-11-2016
in غزہ
0
0Pala5115
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی مساجد میں آذان پر پابندی کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں آج بدھ کے روز صبح اور شام کی تدریسی سرگرمیوں سے پہلے آذان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر معتصم المیناوی نے بتایا کہ انہوں نے آج بدھ کے روز غزہ کے تمام اسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کے آغاز اور اسمبلی کے اوقات میں آذان دینے کی تاکید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں آذان پر پابندی کے اسرائیلی قانون کے خلاف احتجاج ہے۔

فلسطینی محکمہ تعلیم کے عہدیدار نے صہیونی حکومت کی جانب سے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر آذان دینے پر پابندی کی شدید مذمت کی اور اسے اسلام کے خلاف صہیونیوں کا کھلا اعلان جنگ قرار دیا۔ معتصم المیناوی نے کہا کہ آج اسرائیل نے مساجد میں آذان پر پابندی لگائی ہے کل کو کسی دوسرے بہانے کے تحت مساجد ہی کو بند کیا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: تمام اسکولوں میں آذان سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.