• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے، فلسطینی بچوں کا مطالبہ

جمعہ 14-10-2016
in غزہ
0
0Pala4685
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی بچوں نے غزہ پٹی میں واقع عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اجتماع کے دوران ان بچوں نے ایمان ابوصبیح کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جس کے والد بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہو گئے تھے۔

اس اجتماع میں فلسطینی بچوں پر صیہونیوں کے ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی گئی اور بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کو ایک خط دے کر درخواست کی گئی کہ وہ فلسطینی بچوں کو صیہونی حکومت کے چنگل سے نجات دلانے کی کوشش کرے۔ اس دوران عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔

دوسری جانب صیہونی حکومت نے بدھ کے روز ایک دس سالہ فلسطینی بچے کی جانب فائرنگ کی۔ خان یونس کے قرارہ ٹاؤن کا رہنے والا یہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گیا۔

ادھر صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی کمیٹی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ دو ہزار سولہ میں فلسطینی بچوں کی گرفتاری کی شرح میں اسّی فیصد اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے رواں سال کے دوران ایک ہزار سے زیادہ بچوں کو حراست میں لیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے، فلسطینی بچوں کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.