• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ بجلی بحران بدترین صورتحال تک پہنچ گیا: حکام

پیر 10-07-2017
in غزہ
0
0Pala7796
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی توانائی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کو درپیش بجلی بحران اپنی بدترین حالت کو پہنچ چکا ہے اور غزہ کے اکثر گھروں کو صرف دن میں دو گھنٹے کے لئے بجلی دی جارہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ غزہ کو 500 میگا واٹ بجلی کی ضرورت ہے جبکہ اس وقت صرف 95 میگا واٹ بجلی بنانے کی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کم بجلی کی وجوہات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ رام اللہ کی اتھارٹی نے مصر کو تیل کی ادائیگی کے تمام اکائونٹس منجمد کردئیے ہیں اور اسرائیلی تاروں کے ذریعے سے مغربی کنارے سے بجلی کی فراہمی کا سلسلہ بھی محدود ہوگیا ہے۔

اس بجلی بحران کو مزید بدتر بنانے میں ایک بڑا کردار مصری ٹرانسمشن لائنوں اور غزہ پاور پلانت کی لائن 9 کی تباہی شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ بجلی بحران بدترین صورتحال تک پہنچ گیا: حکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.