• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عارضی طور پرکھولی گئی رفح گذرگاہ تین روز بعد پھر بند

جمعہ 10-03-2017
in غزہ
0
0Pala6362
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح‘ عارضی طور پر تین روز کھولنے کے بعد دوبارہ بند کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی بارڈر امور کے ڈائریکٹر اطلاعات وائل ابو عمر نے بتایا کہ جمعرات کو غزہ کی پٹی سے مسافروں کو لے کر12 بسیں رفح گذرگاہ سے مصر داخل ہوئیں۔ گذشتہ تین روز کے دوران دونوں طرف سے فلسطینیوں کی آمدو رفت کا سلسلہ جاری رہا۔

منگل، بدھ اور جمعرات کی شام تک  2058 فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی۔ اس دوران مصری حکام نے 194 فلسطینی مسافروں کو وجہ بتائے بغیر گذرگاہ سے واپس بھیج دیا۔ مصر میں پھنسے 1961 فلسطینی غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔

خیال رہے کہ رفح گذرگاہ غزہ کے 20 لاکھ آبادی والے علاقے کی بین الاقوامی برادری سے رابطے کی واحد راہ داری ہے جو سنہ 2013ء میں مصر میں قائم ہونے والی فوجی حکومت کے بعد بیشتر اوقات بند رہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعارضی طور پرکھولی گئی رفح گذرگاہ تین روز بعد پھر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.