• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد پر فلسطینی فصلیں نذرآتش کر دیں

منگل 24-01-2017
in غزہ
0
0Pala5773
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی فورسز نے مشرقی غزہ کے سرحدی علاقے میں فلسطینی شہریوں کی فصلات پر کیڑے ماڑ اسپرے کرنے کے بعد انہیں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں فصلیں جل کر راکھ بن گئیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت زراعت کے ایک عہدیدار انجینیر ادھم البسیونی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے طیاروں کی مدد سے سرحدی علاقے میں فلسطینیوں کی فصلات پر پہلے کیڑے مار اسپرے چھڑکا اور اس کے بعد انہیں آگ لگا دی۔

غزہ وزارت زراعت نے صہیونی فوج کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے دانستہ طورپر فلسطینیوں کی فصلوں کو تباہ کیا ہے۔ وزارت زراعت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں خان یونس اور رفح کے علاقےمیں بھی کیڑے مار اسپرے کی آڑ میں آتش گیر مادہ پھینک کر فلسطینیوں کی فصلوں کو تباہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے غزہ کی سرحد پر فلسطینی فصلیں نذرآتش کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.