• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

خلیجی بحران سے غزہ کے عوام کی امداد متاثر نہیں ہوگی:العمادی

ہفتہ 08-07-2017
in غزہ
0
0Pala7755
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین قطری سفیر محمد العمادی نے کہا ہے کہ قطر فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ملکوں اور قطر کے درمیان جاری بحران سے فلسطینی عوام کی امداد متاثر نہیں ہوگی۔ قطر غزہ کی پٹی میں تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کو بلا تعطل جاری رکھے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سفیر العمادی نے گذشتہ شام غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غزہ میں دوحہ کے تعاون سے جاری تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرانہوں نے کہا کہ قطر فلسطینی قوم کو مایوس نہیں کرے گا۔ غزہ کی پٹی میں جاری تعمیراتی اور بحالی کے منصوبوں پر کام بلا تعطل جاری رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق قطری سفیر محمد العمادی کل جمعہ کو شمالی غزہ سے ’’ایریز‘‘ گذرگاہ سے غزہ پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کچھ روز تک غزہ کی پٹی میں قیام کریں گے جہاں ان کی ملاقات اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی قیادت کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں سے بھی ہوگی۔

خیال رہے کہ امیر قطر الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تعمیراتی منصوبوں کے لیے407 ملین  ڈالر سے زیادہ کی اسکیموں کی منظوری دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخلیجی بحران سے غزہ کے عوام کی امداد متاثر نہیں ہوگی:العمادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.