• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اقوام متحدہ کا مصر سے رفح گذرگاہ فوری کھولنے کا مطالبہ

جمعرات 15-01-2015
in غزہ
0
plf UN-demands
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ نے مصری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی سے متصل  رفح گذرگاہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پرفوری طور پر کھول دے تاکہ غزہ کے عوام کی مشکلات کوکم کیا جاسکے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون خصوصی ینیس فراندزن انڈریس نے نیو یارک میں  سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ رفح گذرگاہ کے کھلنے سے مصر کو سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مگرمیں مصری حکومت سے مطالبہ کروں گا کہ وہ جلد اجلدز رفح گذرگاہ کو کھول دے کیونکہ یہ لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کا بھی مسئلہ ہے۔

انہوں نے غزہ کی پٹی کی اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی معاشی ناکہ بندی کی مذمت کی اور اس بات پرافسوس کا اظہار کیا کہ فلسطینی اتھارٹی اوراسرائیل غزہ کے عوام کے مسائل کے حل میں ناکام رہے ہیں۔

مسٹر انڈریس کا کہنا تھا کہ اگرچہ گذشتہ مہینے سلامتی کونسل میں آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت میں پیش کی گئی قرارداد مسترد ہوگئی تھی تاہم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون فلسطین کی موجودہ صورت حال پر مشوش ہیں اور وہ فریقین سے بامقصد بات چیت کی جلد بحالی کے خواہاں ہیں۔

غزہ کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے یواین عہدیدار کا کہنا تھا کہ جنگ سے تباہ ہونے والے علاقے میں زندگی نہایت دشوار ہو چکی ہے اور غزہ میں امن وامان کی صورت حال بھی بدستور خراب ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.