• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے بند کھول دیے، مشرقی غزہ کے کئی دیہات زیرآب، فصلیں تباہ

جمعہ 03-02-2017
in غزہ
0
0Pala5922
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کےقریب بنے پانی کے چھوٹے ڈیموں کا منہ کھول دیا جس کے نتیجے میں غزہ کے سرحدی علاقے الشجاعیہ سمیت کئی دیہات زیرآب آگئے اور پانی کے ریلوں نے فلسطینی شہریوں کی فصلات اور باغات تباہ کر دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے الشجاعیہ کالونی کے مشرقی علاقے میں غزہ کی سرحد کے قریب واقع ناحل عوز سے پانی کے ڈیموں کا منہ کھول دیا جس کے نتیجے میں الشجاعیہ اور اس کے اطراف کئی دیہات زیرآب آگئے اور فلسطینیوں کی فصلیں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔

صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی سرحد پر ڈیموں کا پانی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے چھوڑںے کا واقعہ پہلی بار سامنے نہیں آیا بلکہ برسات کے موسم میں صہیونی حکام فلسطینیوں کے خلاف اس طرح کی انتقامی کارروائیوں کی دانستہ طورپر منصوبہ بندی کرتے اور فلسطینیوں کی فصلوں اور باغات سمیت گھروں کو پانی میں ڈبو دیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے بند کھول دیے، مشرقی غزہ کے کئی دیہات زیرآب، فصلیں تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.