• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی پابندیاں،غزہ کے سیکڑوں شہری مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ سے محروم

جمعہ 09-12-2016
in غزہ
0
0Pala5281
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں شہریوں کو آج جمعہ کو بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا جس کے نتیجے میں غزہ کے شہری قبلہ اوّل میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز علی الصباح بیسیوں فلسطینی شہری غزہ اور غرب اردن کے درمیان آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی بیت حانون راہ داری پر پہنچے جہاں صہیونی فوجیوں نے انہیں غرب اردن داخل ہونے سے روک دیا۔ بیت حانون گذرگاہ پہنچنے والوں میں عمر رسیدہ فلسطینی شہری بھی شامل تھے۔

ادھر جمعہ کے روز صہیونی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے صرف ان 100 شہریوں کو بیت المقدس نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جو اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے ملازم ہیں۔ عام شہریوں کو مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی حکام ہر جمعہ کو 250 سے 300 فلسطینیوں کو مشروط طور پر قبلہ اوّل میں نماز جمعہ ادا کرنے کے غرب اردن کے راستے بیت المقدس جانے کی اجازت دیتے رہے ہیں مگر پہلی بار صہیونی حکام نے غزہ کے شہریوں کو مسجد اقصیٰ  کے کی طرف جانے سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پابندیاں،غزہ کے سیکڑوں شہری مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.