• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں ریلی پر فائرنگ سے چار فلسطینی زخمی

ہفتہ 16-05-2015
in غزہ
0
plf rally-attacked
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کم سے کم چار فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ صہیونی فوجیوں‌کی جانب سےغزہ میں ایک ریلی کو نشانہ بنایا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روزمشرقی غزہ کی پٹی میں الشجاعیہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے "یوم نکبہ” کی یاد میں ایک ریلی نکالی۔ اس کے علاوہ ایک دوسری ریلی جنوبی غزہ میں خان یونس شہر میں بھی نکالی گئی۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب دونوں مقامات پرجلوس کے شرکاء کو نشانہ بنایا گیا جس کےنتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

الشجاعیہ کے مقام پر نکالی گئی ریلی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے۔ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ جبکہ خان یونس میں ریلی پر فائرنگ سے ایک فلسطینی زخمی ہوا جسے اسپتال داخل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے قومی پرچم ، بینرز اور کتبے اٹھائے سنہ 1948ء کی جانب جانے کی کوشش کی جس پرصہیونی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ مظاہرین نے "حق واپسی” کے حق میں شدید نعرے بازی بھی کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.